اہم خبریں

سادہ کپڑوں میں ملبوس رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں نے میرے گھر کے دروازے توڑ دیئے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سربراہ مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ آج صبح3بجےرینجرزاسلام آبادپولیس اوربعض سول کپڑوںمیں ملبوس 80-90لوگ میرےگھرF-7-4‎اسلام آباد میںدروازےتوڑکرداخل ہوگئے۔میں گھرمیں موجودنہیں تھا،ملازمین کومارمارکرانکےبازوتوڑدیئےحسب معمول میری دونوں گاڑیاں لائسنسی اسلحہ اورCCTV ‎فوٹیج بھی ساتھ لےگئے،11.30بجے ویڈیو پیغام میں بات کروں گا

متعلقہ خبریں