اہم خبریں

اسلام آباد،24 گھنٹوں میں 11 کورونا کیسزسامنے آئے ، 7مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 24 گھنٹوں میں 11 کورونا کیسزسامنے آئے ، 7مریضوں کی حالت تشویشناک ۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے 1 ہزار 78 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 11 کے نتائج مثبت ثابت ہوئے،ملک بھر میں کورونا وائرس کے 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 2 تک پہنچ گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں