اہم خبریں

دوران پرواز بچے کی پیدائش کا انوکھا واقعہ،جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی( نیوز ڈیسک) دوران پرواز بچے کی پیدائش کا انوکھا واقعہ،جہاز کی ہنگامی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر قطرائیر لائن کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ،قطر ائیرلائن کی پرواز دوحہ سے منیلا جا رہی تھی کہ دوران پرواز خاتون مسافر کے ہاں بچے پیدا ہوا جس کی وجہ سے جہاز ایمرجنسی لینڈ کرنا پڑا ، وزارت صحت کے حکام کے مطابق زچہ اور بچہ کو نجی اسپتال منتقل کر دیا دنوں صحت مند ہیں ۔

متعلقہ خبریں