اسلام آباد(نیوزڈیسک) القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری آج نیب میں پیش ہونگے، ذرائع کے مطابق فوادچوہدری کو آج بارہ بجے نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک ،سابق مرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی کل طلب کرلیا۔
