اہم خبریں

سانحہ نو مئی، صنم جاوید ، طیبہ گل ودیگر خواتین کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیاجائے گا

لاہور(اے بی این نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت لاہورجناح ہاؤس عسکری ٹاور توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ کیس میں صنم جاوید، طیبہ گل و دیگر خواتین کو آج انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا جائے گا۔صنم جاوید، طیبہ گل و دیگر خواتین کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا۔انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبیر گل خان کیس کی سماعت کریں گی ۔پولیس آج جیل سے صنم جاوید طیبہ گل و دیگر خواتین کو عدالت پیش کرے گی صنم جاوید، طیبہ گل و دیگر خواتین کے خلاف مقدمے میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل۔

متعلقہ خبریں