اہم خبریں

ترکیہ صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،طیب اردگان آگے

استنبول (  اے بی این نیوز  )ترکیہ صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا،ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ، 82 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، طیب اردگان: 53.4 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری،اپوزیشن کے کیلچداروگلو: 46.6 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیںابھی تک 82.6 فیصد بیلٹ بکس کھولے گئے،ووٹوں کا ٹرن آؤٹ 85 فیصد تک رہا۔

متعلقہ خبریں