اہم خبریں

آج آپ پھنس گئے ہیں تو مذاکرات کیلئے منتیں کررہے ہیں،شرجیل میمن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آج آپ پھنس گئے ہیں تو مذاکرات کیلئے منتیں کررہے ہیں، سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن کی پریس کانفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید، انہوں نے کہاکہعمران خان نے مذاکراتی ٹیم میں جن افرادکے نام دیئے وہ روپوش ہیں ،عمران خان سب سے پہلے پوری قوم سے معافی مانگیں۔

متعلقہ خبریں