اہم خبریں

جہانگیرترین سے لاہور میں سیاسی شخصیات کے رابطے اورملاقاتیں

لاہور ( اے بی این نیوز   )جہانگیرترین سے لاہور میں سیاسی شخصیات کے رابطے اورملاقاتیں، پاکپتن سے سابق ایم این اے محمد شاہ کھگہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سعید اکبر نوانی کی بھی جہانگیرترین سے ملاقات،،عون چوہدری بھی موجود تھے، ملاقات میں سیاسی صورتحال اورآئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی،،، جہانگیرترین ملاقاتوں کے بعد جلد اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، جہانگیر ترین سے ڈاکٹر امجد کی بھی ملاقات،سیاسی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔

متعلقہ خبریں