اہم خبریں

اینٹی پاکستان بیانیے کیساتھ نہیں چل سکتے، خرم علی ملک کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما خرم علی ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی ایسے بیانیے کیساتھ نہیں چل سکتے جو اینٹی پاکستان یا اینٹی آرمی چلا یاجائےہمارے فوج ہرمشکل وقت میں تمام پاکستانیوں کی مدد کرتی ہےجو ہمارا کردار سیاست میں رہا ہے وہ شرافت کی سیاست جارہا ہےملک خرم علی خان نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیامیں اپنی سیاست آپ ے حلقے میں جاری رکھوں گا۔ علاقے کے بہتری کیلئے سیاست جاتی رہے گی۔ہم نے آج تک کوئی ایسا بیان نہیں دیا جو آرمی کے خلاف ہو ہم نے کسی ادارے کے خلاف کبھی ایسی بات نہیں کیمجھے 2013 میں ٹکٹ نہیں ملا تھا تب بھی پارٹی کے ساتھ تھاہماری سیاست ٹکٹ کے گرد نہیں گھومتی۔خان صاحب کو مشورہ دینے والوں میں ہم کبھی نہیں تھےہم سب کے لئے سب سے پہلے پاکستان ہےاس ملک کے ساتھ ہمارا رزق روزی کاروبار وابستہ ہے جلاؤ گھیراؤ کے طرف چلے جائیں گے تو استحکام کہاں سے آئے گا؟پارٹی ٹکٹ کے لئے چھوڑنی ہوتی تو 2013 میں چھوڑ دیتاجو لوگ خان صاحب کو مشورہ دے رہے تھے وہ ایک گہری کھائی کی طرف پارٹی کو لے گئے

متعلقہ خبریں