اہم خبریں

سابق گورنر عمران اسماعیل بے گناہ قرار، پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

کراچی(اے بی این نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت سابق گورنر عمران اسماعیل کو بڑا ریلیف مل گیا پولیس نے عمران اسماعیل کو بے گناہ قرار دے دیا عمران اسماعیل کے خلاف شواہد نہیں ملے، تفتیشی افسر نے رپورٹ جمع کرادیعمران خان کی گرفتاری پر جلائو گھیرائو کے مقدمہ میں عمران اسماعیل کو گرفتار کیا گیا تھا ٹیپو سلطان پولیس نے عمران اسماعیل کو جلائو گھیرائو اور اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا عمران اسماعیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔عمران اسماعیل آج باقاعدہ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ خبریں