اہم خبریں

سابق پارلیمانی سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخواہ شوکت علی بھی پی ٹی آئی سے مستعفی

پشاور(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کے ایک اور کھلاڑی نے عمران خان سے قطع تعلقی کا اعلان کردیا۔حاجی شوکت علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ،پشاور,پارٹی رکینت سمیت تمام عہدوں سے مستعفی ہو گئے، پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت علی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئےکہاکہ تحریک سے اج علیحدگی اختیار کر رہا ہوں ،ان حالات میں۔پارٹی کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا۔یڈوائزری رکنیت اور پارٹی سے بھی استعفیٰ ،پارٹی ٹکٹ واپس کرتا ہوں،9مئی کے واقعات افسوسنا ک ہیں،ملک ہے تو ہم لوگ ہیں سب سے پہلے پاکستان ہے،یاد رہے کہ شوکت علی 2018کے الیکشن میں تحریک انصاف ٹکٹ سے این اے 31کامیاب ہوئے تھے اور پارلیمانی سیکرٹری داخلہ بھی رہ چکے ہیں

متعلقہ خبریں