کراچی (اے بی این نیوز)صدر تحریک انصاف سندھ علی زیدی نے بھی سیاست اور عمران خان سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ، ، علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے ۔ پاک فوج ہمارا فخر ہے ان کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں ۔ علی زیدی کا تحریک انصاف سندھ کی صدارت سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ۔ نومئی کے سانحہ کی پہلے بھی مذمت کی اور اب بھی کرتا ہوں ۔ میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ۔
