اہم خبریں

کراچی کو شہبازسپیڈ کی ضرورت ہے، بلاول

کراچی (  اے بی این نیوز  ) کراچی کو شہبازسپیڈ کی ضرورت ہے، شہر قائد پر توجہ دین تو آئی ایم ایف سے جان چھڑائی جا سکتی ہے، سیالب سے متاثرہ علاقوں میں آج بھی عوام کو مشکلات درپیش ہیں،میں اس ملک کا وزیر خارجہ ہوں لیکن پانی ٹینکر سے خریدتا ہوں، کراچی ملک کی معیشت کا حب ہے، چار سال بعد ایسا وزیر اعظم آیا ہے جو کراچی پر توجہ دے رہا ہے،کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال سندھ کو سیلاب کی صورتحال کا سامنا کر نا پڑا۔

متعلقہ خبریں