اہم خبریں

عمران خان ملک میں نفرت کی سیاست کررہے ہیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان ملک میں نفرت کی سیاست کررہے ہیں،پاکستان میں فتنے اور فساد کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس کہا نو مئی کے واقعات کے بعد مجموعی طور پر 499ایف آئی آرز درج کی گئیں،صرف 6ایف آئی آرز کو پراسیس کیا جا رہاہے ان کا ممکنہ ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوسکتاہے،عمران خان نے افسران کا نام لے کر اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی،پی ٹی آئی ملک میں نفرتیں پھیلا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں