اہم خبریں

سابق ایم پی اے ملک قاسم نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ دی

کرک (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرگئی ضلع کرک سے سابق ایم پی اے ملک قاسم نے بھی پارٹی چھوڑ دی ۔ آج سابق ایم پی اے ملک قاسم نے پشاور پریس کلب میں ساتھیوں سمیت پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں پی ٹی آئی کی پوری جماعت میں انصاف کا کوئی نام ہے ہی نہیں،پارٹی میں کسی قسم کا کوئی میرٹ موجود ہی نہیں ہے، عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے ۔

متعلقہ خبریں