اہم خبریں

خیبر ، مسلح ملزمان کا پولیس لائن پر حملہ ،2 پولیس اہلکار شہید ،2 زخمی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مسلح ملزمان کا پولیس لائن پر حملہ ،2 پولیس اہلکار شہید ،2 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس لائن پر مسلح ملزمان نے حملہ کیا ،فائرنگ کا شدید تبادلہ جس کی وجہ سے 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ، زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر نواز خان اور لائن آفیسر برکت خان شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں