اہم خبریں

تحریک انصاف کے ایک اور پنچھی نے اڑان بھرلی

ملتان (اے بی این نیوز    ) تحریک انصاف کے ایک اور پنچھی نے اڑان بھرلی،سابق رکن صوبائی اسمبلی جاوید اختر نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا، پریس کانفرنس میں کہا 2بار پی ٹی آئی کا رکن اسمبلی رہا ،سیاسی عبادت سمجھ کر کی اور کرتارہوں گا،نو مئی کے واقعات قابل مذمت،فوج کے ساتھ کھڑے رہیں گے،پارٹی چھوڑنے کیلئے کوئی دباؤنہیں، آئندہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے کروں گا۔

متعلقہ خبریں