اہم خبریں

بادی النظر میں آئی جی نے ڈی سی راولپنڈی کے آرڈر کو عدالتی احکامات پر ترجیح دی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )بادی النظر میں آئی جی نے ڈی سی راولپنڈی کے آرڈر کو عدالتی احکامات پر ترجیح دی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں ریمارکس، انہوں نے کہاپوری ریاستی مشینری سیاست میں لگی رہی، ہمیں پہلے بتا دیتے جوکچھ ہورہاہے ہے اس کا مقدمات سے کوئی تعلق نہیں، آئی جی اسلام آباد کی عدم موجودگی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا اظہاربرہمی، آئندہ سماعت پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب، اسد قیصر پریس کانفرنس کریں تو معاملہ ختم،جسٹس ارباب کے ریمارکس پرعدالت میں قہقہے،،پولیس نے اسد قیصر کیخلاف 6ایف آئی آرز کاریکارڈ پیش کردیا،ملیکہ بخاری اور علی محمد کی نظربندی راولپنڈی کاکیس،عدالت نے درخواستیں نمٹادیں،سینیٹر اعجاز چوہدری کی گرفتار کالعدم قرار، رہا کرنے کاحکم دیدیا۔

متعلقہ خبریں