اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اسد عمر کی ضمانت میں 29مئی تک توسیع،انسداد دہشت گردی کے تحت درج کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست،،،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا،،عمر سرفراز چیمہ کو انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کردیاگیا،،،کیا آپ پارٹی چھوڑ رہے ہیں ،صحافی کا سوال،،نظریاتی ورکر ہیں پارٹی نہیں چھوڑ رہا،،عمر سرفراز کا جواب،سینیٹر اعظم سواتی اور مراد سعید نے گھروں پر چھاپوں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی،،تحریک انصاف کے29زیر حراست کارکنوں کے اہل خانہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
