اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نومئی کے شرپسندوں اور دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں ،زندہ قومیں اپنے تاریخی ورثوں کو جان سے بھی زیادہ عزیز رکھتی ہیں،، وزیراعظم شہبازشریف کا پشاور میں یوم تکریم شہدا کی تقریب سے خطاب،، کہا، تاریخی اور قومی ورثے کو جلا دینا کہاں کی حب الو طنی ہے ،، 9 اور 10 مئی کے دلخرا ش واقعات نے پاکستانی عوام کو رنجیدہ کیا،، ایسے واقعات جو ازلی دشمن بھی نہ کرسکا وہ اپنوں نے دہشتگرد بن کر کیا ہے،وزیراعظمنےریڈیو پاکستان کے ملازمین کی تنخوا ہوں کی فوری ادائیگی کا اعلان کیا۔
