اہم خبریں

موبائل کیوں چھینا ،طالبہ نے انتقاماً ہاسٹل کو آگ لگا دی، مینجر سمیت 19 ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک) موبائل کیوں چھینا ،طالبہ نے انتقاماً ہاسٹل کو آگ لگا دی، مینجر سمیت 19 طلبہ ہلاک ، جان گنوانے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے ، تفصیلات کے مطابق جنوبی امریکی مُلک گیانا میں گرلز ہوسٹل میں آتشزدگی کا واقعہ ، منیجرسمیت 19 طالبات ہلاک ہوئیں ، پولیس نے واقعے کو انتقامی قرار دیدیا گیا۔ سرکاری اہلکاروں نے کہا جس دن لڑکی کا فون ضبط ہوا اُسی روز آگ لگی، لڑکی نے بھی عمارت کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی ۔

متعلقہ خبریں