اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کا آج دورہ پشاور ، ریڈیو پاکستان جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کا آج دورہ پشاور ، ریڈیو پاکستان جائیں گے،نقصان کا جائزہ لیا جائے گا،یوم تکریم شہدائے پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت بھی کریں گے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ پشاور 19 مئی کو ملتوی ہوا تھا ، وزیراعظم شہبازشریف کو ریڈیو پاکستان دورے کے موقع پر ہونے والے نقصانات سے بھی آگاہ کیا جائے گا، وہ گیریژن ری کری ایشنل سینٹر بھی یوم تکریم شہدائے پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے

متعلقہ خبریں