اہم خبریں

لیہ ، ٹریفک حادثہ ، میاں بیوی جاں بحق ،لاپروہ ڈرائیور فرار میں کامیاب

لیہ(نیوز ڈیسک) لیہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ ، میاں بیوی موقع پر جاں بحق ،لاپروہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم نے لیہ کے علاقے چک نمبر 166 کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر لگنے سے موقع پر جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کو قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 65 سالہ اللہ وسایا اور 55 سالہ مہر مائی کے نام سے ہوئی ہے ۔

متعلقہ خبریں