اہم خبریں

ٹرینوں کی آمدورفت متاثر، مسافروں کا شدید مشکلات کا سامنا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے انتظامیہ کی عدم دلچسپی نے نئی مشکلات کھڑی کردیں۔ ٹرینوں کی بروقت آمدورفت بدستورمتاثر ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے لائنوں، کوچز اور لوکو موٹوز کی خرابی، حادثات، موسم اور سگنل سسٹم کی خرابی کے باعث ٹرین آپریشن کے ایک ہزار سے زائد گھنٹے ضائع ہوئے 780 ٹرینوں میں سے 289تاخیر کا شکار رہی مبروقت آمدورفت کی شرح صرف 63 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں