اہم خبریں

ایف آئی اے کا پٹرولیم ڈویزن میں میگا کرپشن کیس کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ایف آئی اے کا پٹرولیم ڈویزن میں میگا کرپشن کیس کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ،2007 تا 2009 آڈٹ پیراز میں کرپشن کی انکوائری رپورٹ نے ملزمان کو کلین چٹ دے دی تھی ،ایف آئی اے نے اسلام آباد ، کراچی اور ملتان زون کو انکوائری شروع کرنے کا حکم جاری کر دیا ،پی ایس او نے 158 ملیں کا ہائی سپیڈ ڈیزل بغیر لوکل ایل سی کے فروخت کیا،پی ایس او کو مقررہ مدت میں رقم کی ادائیگی نہیں ہوئی ،ادائیگی نہ ہونے پر پی ایس او نے متعلقہ کمپنی کے خلاف کیس فائل کر کے چھٹکارہ پایا ،پے اے سی کی ہدایت پر ایف آئی اے نے پھر سے کیس کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

متعلقہ خبریں