اہم خبریں

گھانا میں اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 20بچے ہلاک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گھانا میں اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 20بچے ہلاک، 6بچے زخمی ، 2کی حالت تشویشناک،، 20بچوں کو بچا لیا گیا،، خراب موسم کی وجہ سے ریسکیو حکام کو آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ،،آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہ ہوسکی ، تحقیقات جاری ہیں۔

 

متعلقہ خبریں