اسلام آباد( اے بی این نیوز ) بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا،بالائی علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان،، سوات میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد دریائےسوات میں سیلابی صورتحال، حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث پانی بحرین بازار میں داخل ،سڑکوں پرپانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔
