اہم خبریں

دریا ئےسوات میں سیلابی صورتحال، پانی بحرین بازار میں داخل

سوات ( اے بی این نیوز   ) گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد دریا ئےسوات میں سیلابی صورتحال، حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث پانی بحرین بازار میں داخل ہوچکا ہے،دریائے سوات کا پانی دکانوں اور ہوٹلوں میں بھی داخل ہوچکا ہے،سڑکوں پرپانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا ہے

 

متعلقہ خبریں