اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو جاری شوکاز نوٹس کا حتمی جواب جمع کرانے کیلئے چار ماہ مہلت دینے کی درخواست مسترد، 30 مئی تک حتمی جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔