اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے ،عطا تارڑ کی پر یس کا نفر نس ،، کہا القادر ٹرسٹ 190 ملین پا ؤنڈ ملکی تاریخ کا بڑ ا کرپشن سیکنڈل ہے،، 190 ملین پا ؤ نڈ اس لیے واپس ہوا تھا کہ یہ عوام پر خرچ ہو ،،، عمران خان نے کا بینہ کو خط دکھا ئے بغیر منظور کر لیا،، اس خرد برد کے بد لے میں عمران خان کو 458 کنال زمین رشوت کے طور پر دی گئی،، القادر ٹرسٹ کی دستا ویزات پر عمران خان کی اہلیہ اور فرح گو گی کے دستخط موجود ہیں۔