اہم خبریں

روپے کی قدر میں مزید کمی کا سامنا ، ڈالر 306 روپے تک پہنچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک) انٹربینک میںپاکستانی کرنسی کی بے قدری جاری، ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 44 پیسے اضافہ کے بعد امریکی کرنسی 287 روپے کا ہو گیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کے اضافہ کیساتھ 302 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے کا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 روپے کا ہوگیا۔

متعلقہ خبریں