اہم خبریں

کندھ کوٹ : ڈاکووں کی پولیس وین پر فائرنگ ، 2 اہلکار شہید، 2 زخمی

کندھ کوٹ (نیوزڈیسک) کندھ کوٹ میں ڈاکوووں کے پولیس موبائل پر حملے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کے مطابق اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران ڈاکوووں نے فائرنگ کردی ، شہید اہلکاروں میں مقصود احمد اور آفتاب جکھرانی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو تشویش ناک حالت میں سکھر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں