اہم خبریں

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم عدالت کےاحاطے سے سے گرفتار

بہاولپور(اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر راجہ سلیم انسداد دہشتگردی عدالت کےاحاطے سے گرفتار۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماراجہ سلیم عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرنیوالوں میں شامل رہے ۔ نو مئی کے ہنگاموں میں ملوث افراد کیخلاف پولیس کا کریک ڈائون جاری ہے ۔ مرکزی قیادت تھری ایم پی او کے تحت جیلوں میں قید ہے جبکہ راجہ سلیم کو عدالتی حاطے سے گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں