اہم خبریں

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، مرکزی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر ، کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ کرے گا۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماوں کو نوٹسسز بھی جاری کردیئے۔

متعلقہ خبریں