پینسلوینیا(نیوز ڈیسک)2 لاکھ روپے کا ہیم برگر ،کیا آپ کھائیں گے ۔700 ڈالر کا یہ ہیم برگر امریکی شہر فلیڈیلفیا میں موجود ڈروری بیئر گارڈن میں فروخت کیا جاتا ہے ،اس کو سونے کا ورق چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے ۔ اس میں مچھلی کے انڈوں کے اچار ، لوبسٹر فلیم بیڈ اور تازہ سیاہ ٹرفل آئرش پنیر اور شہد استعمال ہوتا ہے ،ڈالا ہوا ہوتا ہے،ریستوران کے مالک کا کہنا ہے مہنگا ہونے کے باوجود اس کی فروخت اچھی ہے ، صارفین کی طرف سے ایسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
