اہم خبریں

ہماری فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار اچھی ہوگی تو کسان کو فائدہ ہوگا، گورنر پنجاب

ملتان(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ زراعت پر حکومت پوری توجہ دے رہی ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلیغ الرحمان نے کہا کہ ہماری فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار اچھی ہوگی تو کسان کو فائدہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ رمضان میں گندم اور آٹے پر اربوں روپے کی سبسڈی دی گئی۔

متعلقہ خبریں