اہم خبریں

زمان پارک میں ریاستی رٹ قائم ہوتے ہی عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

لاہور (  اے بی این نیوز    )زمان پارک میں ریاستی رٹ قائم ہوتے ہی عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی،ایس پی سول لائنز کازمان پارک کادورہ اس مو قع پر انہون نے کہا کہ کہا پولیس اہلکاروں کی تعداد 106سے بڑھا کر 200کر دی گئی ہے،زمان پارک کے اطراف میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز اور کیمپ ہٹا دیئے گئے، کلیئر کرائی گئی گرین بیلٹس پر نئے پودے بھی لگا دیئے گئے

 

متعلقہ خبریں