اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سمندر پار پاکستانیوں کا مسلح افواج سے بھرپور اظہار یکجہتی، لندن، ترکی ، جرمنی اور جنوبی افریقہ سمیت یورپ کے مختلف ممالک میں ریلیاں نکالی گئیں،شہداکی یادگاروں کی بے حرمتی کی مذمت، شرکانے ریلیوں سے خطابپ کر تے ہو ئے کہا کہ پاک فوج ہے تو ہم ہیں،،ملکر ملکی بقااور سلامتی کیلئے کام کرناہوگا۔