اہم خبریں

پولیس کا مرادسعید کے گھر پرچھاپہ لیکن کچھ نہ ملا

سوات (نیوزڈیسک) پولیس کا پی ٹی آئی رہنما مرادسعید کے گھر پرچھاپہ لیکن کچھ نہ ملا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے چھاپہ مرادسعید کے علاقہ کبل میں واقعہ رہائش گاہ پر مارا ، دوران کارروائی پی ٹی آئی رہنما گھر پر موجود نہیں تھے،واضح رہے مظاہروں کے بعد سے مراد سعید منظر عام سے غائب ہیں۔اس سے قبل پولیس پی ٹی آئی کے کئی اہم رہنماوں کو گرفتار کر چکی ہے ۔

متعلقہ خبریں