اہم خبریں

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی کے 85 پوائنٹس ،مسلسل تیسری بار ٹرافی جیتنے کی راہ ہموار ہوگی

دبئی(نیوز ڈیسک) انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی 85 پوائنٹس کیساتھ سب آگئے ،مسلسل تیسری ب بار ٹرافی جیتنے کی راہ ہموار ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ مانچسٹر سٹی اس بار بغیر میچ کھیلے مسلسل تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لے گی۔ مانچسٹر سٹی اس وقت آرسنل سے چار پوائنٹس آگے ہے، مانچسٹر سٹی 85 پوائنٹس ہیں جبکہ اسے 3 میچز کھیلنے ہیں ،اس طرح آرسنل کے 81 پوائنٹس ہیں اور اس کا ایک میچ ابھی باقی رہتا ہے۔ واضح رہے کہ ناٹنگھم فوریسٹ سے آرسنل کی شکست کے بعد مانچسٹر کی سبقت یقینی ہوگئی ہے، پریمیر لیگ کے اس اہم میچ میں آرسنل کو ناٹنگھم فورسٹ سے ایک گول سے ہرایاتھا۔

متعلقہ خبریں