اہم خبریں

رحیم یار خان ،پولیس کا کچے میں آپریشن42 روز بھی جاری، 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار

رحیم یار خان(نیورز ڈیسک) رحیم یار خان ،کچے میں پولیس کا آپریشن42 روز بھی جاری، 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار کر لیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان علاقے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف 42 ویں روز بھی پولیس کا آپریشن جاری ہو گیا ،اب تک 10 ڈاکوؤں کو ہلاک جبکہ 46 کو گرفتار کیا ،جن میں سے 18 افراد ہتھیار ڈال چکے ہیں ، پولیس کی مسلسل پیش قدمی کی بدولت ، 9 مغویوں کو بازیاب بھی کرایا گیا ۔ پولیس کا کچے میں آپریشن آخری مراحل میں داخل ہو گیا کچہ مورو میں پولیس کی اضافی داخل ہو گئی ۔

متعلقہ خبریں