اہم خبریں

مقبوضہ جموں کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل گرفتاریاں،،گھروں پر چھاپے

سرینگر (اے بی این نیوز     )مقبوضہ جموں کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس سے قبل گرفتاریاں،،گھروں پر چھاپوں، محاصروں، تلاشی کی کارروائیاں جاری،گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی،قابض فورسز نے مقبوضہ وادی کو فوجی قلعے میں بدل دیا،حریت کانفرنس نے اجلاس کے انعقاد کیخلاف 22مئی کو ہڑتال کااعلان کررکھاہے،مودی کی دہشتگردی اس وقت وادی میں عروج پر ہے،سوال یہ پیدا ہو تا کہ اگر وہاں دنیا جمع ہو رہی ہے تو وہ بھارت سے یہ سوال کرے کہ آکر وادی میں لوگوں کے حقوق کیوں سلب کر رکھے ہیں، یہ مقبوضہ علاقہ ہر طرح کی بنیادی اور امسانی سہولیات سے عاری اور د نیا کی سب سے بڑی جیل کا منظر پیش کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں