اہم خبریں

ہندوستان نے میلی آنکھ سے دیکھا تو منہ توڑ جواب دینگے۔ فاروق حیدر

مظفر آباد (  اے بی این نیوز   )نومئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن،ہندوستان میں شادیانے بجائے جا رہے ہیں،سابق وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کا ویڈیو پیغام کہا انتشار کا ذمہ دار عمران خان ہے جس نے کشمیر کاسودا کیا اور احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیاں کیں،شرپسندوں کیخلاف آرمی اور سیکرٹ سروس ایکٹ کے تحت مقدمات کی حمایت کرتے ہیں،ہم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ ہیں،ہندوستان نے میلی آنکھ سے دیکھا تو منہ توڑ جواب دینگے۔

متعلقہ خبریں