اہم خبریں

خبردار بھولنے کی بیماری آپ کو عمرکے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے ، نئی تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) خبردار بھولنے کی بیماری آپ کو عمرکے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے ، نئی تحقیق سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق امریکی نوٹرڈیم یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی نسیان یا بھولنے کی بیماری ہو نے کے حوالے سے تحقیق کی اس کے لیے پروفیسر ناتھن روز اور ان کے ساتھیوں نے اس قسم کی یادداشت کوپروسپیکٹوو میموری قرار دیا ہے،یعنی ہماری روز مرہ کی زندگی کے حوالے سے معلومات وغیر ہ ۔ ماہرین نے اس کے لیے 192 بچوں پر تحقیق کی جن کو سمارٹ فون دیا گیا کہا اور ان کے بھولنے کی عادت کو جانچہ گیا،اس حوالے طالبہ کو ٹریکر بھی پہنچائے گئے لیکن پھر بھی کل طلبہ میں سے 7 فیصد اسمارٹ فون بھول گئے،مختلف کیے گئے تجربات میں 18 فیصد بچوں کو اپنا فون یاد نہیں رہا، ماہرین نے تجرے سے ثابت کر دیا کہ بھولنے کی بیماری ہونے سے عمر کا کوئی تعلق نہیں یہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں