اسلام آباد (اے بی این نیوز )چکن کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا گیا،ایک ماہ کے دوران 4 ہزار روپے اضافے سے فی من قیمت 18 ہزار روپے تک پہنچ گئی،مرغی کا گوشت بھی ڈیڑھ سو روپے فی کلو مہنگا،انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی،مرغی کی قیمت میں ایک ماہ سے مسلسل اضافہ ہورہاہے۔















