اہم خبریں

عدالت ن

بشری بی بی کو کل اسلام آباد نیب عدالت نے طلب کر لیا

اسلام آباد( نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی اسلام آباد نیب عدالت میں طلب کرلیا، قومی احتساب بیورو کی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں زمان پارک پہنچ گئی جہاں بشریٰ بی بی کو نیب آفس میں حاضر ہونے کا نوٹس دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے گھر نوٹس دیدیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے بھی چیئرمین عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی گئی ۔ بشریٰ بی بی سے متعلق انکوائری میں 23 مئی تک ضمانت منظور ہے ۔

متعلقہ خبریں