اہم خبریں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد، ریاست جموں وکشمیر ، گلگت بلتستان ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، پنجاب میں آئندہ چوبیس گھنٹے میں بارش متوقع جو آج اور کل جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں آندھی،جھکڑ چلنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سب سے زیادہ درجۂ حرارت نواب شاہ میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں