اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہریار آفریدی کے گھر پر پولیس ریڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ،تھانہ مارگلہ پولیس نے شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ رات حراست میں لیا ،
شہر یار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا۔