اہم خبریں

اسد قیصر کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا دیا،اسد قیصر کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور،عدالت کا پولیس کو اسد قیصر کی گرفتاری سے روک دیا اسد قیصر کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم 5 پانچ ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

 

متعلقہ خبریں