اہم خبریں

اسلام آ با د ہا ئی کورٹ نے عمران خان کو مزید 2مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8جون تک توسیع کر دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )اسلام آ با د ہا ئی کورٹ نے عمران خان کو مزید 2مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8جون تک توسیع کر دی ، آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور، چیف جسٹس نے ریما رکس دیئے کہ عمران خان نے مزید کیسز میں کس دن آنا ہے، وہی تاریخ رکھ دیتے ہیں ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سما عت 8 جون تک ملتوی ،، عمران خان کی 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت،، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفو ظ کر لیا، انسدا د دہشتگر دی عدالت لا ہو ر نے ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ کیس میں عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی، عمران خان عدا لت میں پیش نہیں ہو ئے۔

متعلقہ خبریں